نرگسی کباب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کباب جو بیضۂ مرغ کا پوست دور کر کے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر پکائے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کباب جو بیضۂ مرغ کا پوست دور کر کے قیمے کے ساتھ لپیٹ کر پکائے جاتے ہیں۔